Tashreeh al-Nahw تشریح النحو شرح اردو ہدایت النحو-ابوصہیب مولانا محمد نثار
تشریح النحو شرح اردو ہدایت النحو از مولانا محمدنثار۔ فنِ نحو کی معروف کتاب ہدایت النحو کی آسان اردو شرح و توضیح
Description
تشریح النحو شرح اردو ہدایت النحو ابوصہیب مولانا محمد نثار کی تصنیف ہے، جو درسِ نظامی کی اہم کتاب «ہدایت النحو» کی عام فہم اور جدید اسلوب میں انتہائی آسان شرح ہے. اس کتاب میں مکمل عبارت، سلیس ترجمہ، حلِ کتاب، فوائدِ نافعہ اور اشعار کی ترکیب کو نہایت سہل انداز میں بیان کیا گیا ہے تاکہ طلباء و طالبات اور اساتذہ کے لیے یکساں مفید ثابت ہو







