شرح دیوان المتنبی-مولانا مفتی یار محمد خان قادری
شرح دیوان المتنبی از مولانا مفتی یار محمد خان قادری۔ درسِ نظامی کی نصابی کتاب دیوانِ متنبی کی جامع، سلیس اور مستند اردو شرح
Additional information
| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 28 MB |
Description
شرح دیوان المتنبی عربی ادب کے عظیم الشان شاعر ابو الطیب المتنبی کے کلامِ بلاغت نظام کی ایک مشہور اور مقبول اردو شرح ہے، جسے نامور عالم و فقیہ مولانا مفتی یار محمد خان قادری نے تحریر کیا ہے۔ درسِ نظامی کے نصاب میں شامل المتنبی کے اشعار کی حلِ لغات، معانی و بیان کے باریک نکات، نحوی و صرفی ترکیبات اور پسِ منظر کو سلیس اردو زبان میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ شرح وفاق المدارس اور دیگر دینی مدارس کے طلباء کے لیے دیوانِ متنبی کے مغلق اشعار اور ادبی محاسن کو آسانی سے سمجھنے کا ایک انتہائی اہم اور مستند مرجع ہے





