اسلامی بینکاری کی بنیادیں-مفتی محمد تقی عثمانی

اسلامی بینکاری کی بنیادیں از مفتی محمد تقی عثمانی۔ اسلامی معیشت، سودی نظام کے متبادل اور غیر سودی بینکاری کے اصولوں پر جامع کتاب

somdn_product_page

Additional information

Book Writer

Language

File Size

26 MB

Description

اسلامی بینکاری کی بنیادیں عالمی شہرت یافتہ فقہی ماہر اور اسلامی معاشی امور کے سرخیل شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی کی ایک معرکہ آرا تصنیف ہے۔ اس کتاب میں روایتی (سودی) بینکاری کے مقابلے میں اسلامی بینکاری کے بنیادی اصول، شرعی بنیادوں، مرابحہ، مضاربہ، مشارکہ، اور اجارہ جیسے اہم عقود کی عملی و شرعی تفصیلا ت کو نہایت آسان اور عام فہم انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب اسلامی فنانس و بینکاری کے طالب علموں، علماء، اور جدید معاشی ماہرین کے لیے ایک ناگزیر علمی رہنما اور بنیادی نصابی مرجع کا درجہ رکھتی ہے