| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 2 MB |
Ahkam Masail
Achai Ka Hukam Karna اچھای کا حکم کرنا اور برائی سے روکنا
اچھائی کا حکم کرنا اور برائی سے روکنا- شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ کے ایک اہم رسالہ (الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر) کا رانا خالد مدنی کا سلیس اردو ترجمہ ہے۔ یہ مختصر مگر جامع کتاب، دعوتِ الی الخیر اور اصلاحِ معاشرہ کے اس عظیم فریضہ کی شرعی اہمیت، حدود اور آداب کو قرآن و سنت کی روشنی میں واضح کرتی ہے۔ یہ فریضہ ایمان کے بعد سب سے بڑی دینی ذمہ داری ہے، جس پر امتِ مسلمہ کی سربلندی کا دار و مدار ہے
(Downloads - 29)






