خاموشی کی فضیلت اور زبان کی حفاظت-زاہد محمود قاسمی
خاموشی کی فضیلت اور زبان کی حفاظت از علامہ ابن ابی الدنیا، مترجم زاہد محمود قاسمی۔ زبان کی حفاظت اور خاموشی کے فضائل پر مبنی اردو ترجمہ
Additional information
| Book Writer | Abdallah ibn Muhammad ibn Ubaid ibn sufyan ibn Abi al-Dunya, Zahid Mahmood Qasmi |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 5 MB |
Description
خاموشی کی فضیلت اور زبان کی حفاظت حافظ الحديث عبد اللہ بن محمد البغدادی المعروف بہ ابن ابی الدنيا رحمہ اللہ کی مشہور عربی تصنیف «الصَّمْتُ وَ آدَابُ اللِّسَانِ» کا اردو ترجمہ ہے، جسے زاہد محمود قاسمی نے سلیس اور عام فہم اردو میں منتقل کیا ہے۔
اس کتاب میں زبان کے فتنو ں، بیجا گفتگو سے بچنے، خاموشی اختیار کرنے کی اہمیت و فضیلت اور زبان کی حفاظت سے متعلق احادیثِ نبوی ﷺ، صحابہ کرام اور اسلاف کے زریں اقوال و واقعات کو پیش کیا گیا ہے۔ تزکیۂ نفس، اخلاقِ حسنہ کی تعمیر اور زبان کی آفتوں سے بچنے کے لیے یہ ایک نہایت مؤثر اور اصلاحی درسی کتاب ہے







