سفرنامہ ارض القرآن۔ سید ابوالاعلیٰ مودودی
سفرنامہ ارض القرآن از مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی۔ قرآنی مقامات، تاریخی آثار اور جغرافیائی حقائق پر مبنی ایک علمی سفرنامہ
Additional information
| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 6.3 MB |
Description
سفرنامہ ارض القرآن مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کا تحریر کردہ ایک بصيرت افروز سفرنامہ ہے، جو انہوں نے تفہیم القرآن کی تدوین کے دوران ان تاریخی و جغرافیائی مقامات کا بچشمِ خود مشاہدہ کرنے کے لیے کیا جن کا ذکر قرآن مجید میں آیا ہے۔ اس سفر میں انہوں نے سعودی عرب، اردن، مصر، شام اور فلسطین کے ان قدیم مقامات اور آثار کا دورہ کیا جہاں سے سابقہ اقوامِ عالم اور انبیاء علیہ السلام کی تاریخ وابستہ ہے۔ اس کتاب میں جغرافیائی حقائق، تاریخی شواہد، اور قرآنی معارف کو نہایت دلکش اور علمی انداز میں جمع کیا گیا ہے، جس سے تفہیمِ قرآن اور تاریخِ انبیاء کو سمجھنے میں بڑی مدد ملتی ہے







