مختصر القدوری-للإمام أبو الحسين أحمد بن محمد بن أحمد البغدادي القدوري
مختصر القدوری از امام ابو الحسین احمد بن محمد البغدادی القدوری، مع حاشیہ المعتصر الضروري للشيخ محمد سليمان الهندي. فقہ حنفتی کا بنیادی اور مستند متن
Additional information
| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 70 MB |
Description
مختصر القدوري فقہ حنفیسے تعلق رکھنے والی انتہائی مستند اور جلیل القدر متونِ فقہ میں سے ایک ہے، جسے امام ابو الحسین احمد بن محمد بن احمد البغدادي القدوري رحمہ اللہ (متوفی 428ھ) نے تحریر فرمایا ہے. اس جدید مصفحہ اور ملون ایڈیشن میں شیخ محمد سليمان الهندي رحمہ اللہ کی جامع حاشیہ و شروح پر مشتمل نافع تعلیقات «المعتصر الضروري» کو بھی شامل کیا گیا ہے. فقہ حنفبی کے بنیادی اصولوں، احکامِ عبادات، معاملات اور فقهی جزئیات کو سمجھنے کے لیے مدارسِ عربیہ اور فقہی محققین کے ہاں یہ کتاب اساسی مرجع کی حیثیت رکھتی ہے







