نماز کے لیے کس وقت کھڑے ہوں؟-محمد ثانی جمال الدین رضوی گورکھپوری

نماز کے لیے کس وقت کھڑے ہوں؟ از محمد ثانی جمال الدین رضوی گورکھپوری۔ باجماعت نماز اور اقامت کے وقت قیام کے فقہی احکام پر تحقیق

somdn_product_page

Additional information

Book Writer

Language

File Size

2.8 MB

Description

نماز کے لیے کس وقت کھڑے ہوں؟ محمد ثانی جمال الدین رضوی گورکھپوری کی ایک تحقیقی و فقہی کتاب ہے۔ اس رسالے میں باجماعت نماز کے لیے اقامت کے وقت مقتدیوں کے کھڑے ہونے کے شرعی وقت، فقہی دلائل اور اس متعلق پائے جانے والے مختلف مکاتبِ فکر کے دلا ئل کا جائزہ لیا گیا ہے۔ مؤلف نے احادیثِ مبارکہ اور فقہی نصوص کی روشنی میں اس مسئلے کی توضیحات پیش کی ہیں تاکہ عامت المسلمین میں نماز باجماعت کے آداب و سنت طریقہ کار کی آگاہی پیدا ہو سکے