Ahsan ul-Bayan احسن البیان

 تفسیر احسن البیان- معروف عالم دین حافظ صلاح الدین یوسفؒ کی تالیف کردہ اردو زبان میں ایک مختصر، جامع اور عام فہم تفسیر ہے۔ یہ تفسیر منہج سلف کے مطابق قرآنی مطالب کی تشریح کرتی ہے اور صحیح احادیث و مستند آثار کی روشنی میں آیات کی وضاحت پر خصوصی زور دیتی ہے۔ اس تفسیر کی سب سے بڑی خصوصیت اس کا اختصار اور زبان کی سادگی ہے، جو اسے عام قارئین کے لیے بھی قابل مطالعہ بناتی ہے۔ چونکہ یہ اسرائیلی اور ضعیف روایات سے پاک ہے، اس لیے اسے غیر معمولی مقبولیت حاصل ہوئی اور سعودی حکومت کی جانب سے اسے طبع کر کے حجاج کرام میں مفت تقسیم بھی کیا جاتا ہے

somdn_product_page

(Downloads - 753)

Scroll to Top