Al Asabah fi-Tamyyaz ul-Sahaba الاصابہ فی تمییز الصحابہ

الاصابہ فی تمییز الصحابہ- امام ابن حجر عسقلانی کی شہرہ آفاق سیر و تراجم کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے، جسے مولانا محمد عامر شہزاد علوی نے بڑی عرق ریزی سے سرانجام دیا ہے۔ اس کتاب کو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا انسائیکلوپیڈیا کہا جاتا ہے، جس میں تقریباً بارہ ہزار سے زائد ان ہستیوں کے مختصر مگر مستند احوال، ایمان لانے کی تاریخ اور فضائل کو جمع کیا گیا ہے، اور صحابی کی تعریف کے معیار کو واضح کر کے اشتباہات کا ازالہ کیا گیا ہے۔ یہ کتاب ہر طالب علم اور عام قاری کے لیے اصحاب رسولﷺ کی معلومات کا سب سے بڑا مرجع ہے

somdn_product_page yes here

(Downloads - 786)

Available Downloads

Please select at least 1 checkbox

Scroll to Top