Aqeeda Nuzul e-Masih a.s-عقیدہ نزولِ مسیح علیہ السلام: قرآن، حدیث اور اجماعِ امت-مولانا محمد یوسف بنوری
محدثِ عصر حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی کی یہ کتاب “عقیدہ نزولِ مسیح علیہ السلام” قرآن، حدیث اور اجماعِ امت کی روشنی میں اس اہم عقیدے کی وضاحت کرتی ہے
Additional information
| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 5.8 MB |
Description
بيت العلم کراچی سے شائع ہونے والی یہ مستند کتاب حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید کی تحریر کردہ ہے، جسے محمد عثمان انور نے جدید ترتیب اور اضافے کے ساتھ مرتب کیا ہے. اس میں عقیدہ نزولِ عیسیٰ علیہ السلام کے دلائل کو قرآنِ پاک، احادیثِ مبارکہ اور اجماعِ امت کی روشنی میں نہایت تحقیقی اور جامع انداز میں پیش کیا گیا ہے







