Azwaj e-Mutahirat o-Sahabiat Encyclopedia-ازواج مطہرات و صحابیات انسائیکلوپیڈیا-ڈاکٹر ذوالفقار کاظم

ڈاکٹر ذوالفقار کاظم کی تصنیف “ازواج مطہرات و صحابیات انسائیکلوپیڈیا” ازواجِ مطہرات اور صحابیات کے احوال پر مشتمل ایک مفصل اور سوالاً جواباً کتاب ہے

somdn_product_page

Additional information

Book Writer

Language

File Size

12.5 MB

Description

ڈاکٹر ذوالفقار کاظم کی یہ ضخیم کتاب ازواجِ مطہرات رضی اللہ عنہن اور صحابیات رضی اللہ عنہن سے متعلق بھرپور معلومات کا ایک جامع مجموعہ ہے۔ سوالاً جواباً ترتیب دی گئی اس مستند کتاب میں ان پاکیزہ ہستیوں کے حالات و واقعات کو نہایت سلیس، سادہ اور عام فہم انداز میں قارئین کے سامنے پیش کیا گیا ہے