Banat-e-Islam ki Deeni wa Ilmi Khidmat-بناتِ اسلام کی دینی و علمی خدمات-مولانا قاضی اطہر مبارکپوری
مولانا قاضی اطہر مبارکپوری کی تصنیف “بناتِ اسلام کی دینی و علمی خدمات” میں خواتینِ اسلام کی دینی، علمی اور تاریخی کارناموں کو اجاگر کیا گیا ہے
Additional information
| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 3.5 MB |
Description
مورخِ اسلام مولانا قاضی اطہر مبارکپوری کی یہ کتاب خواتینِ اسلام کی روشن خدمات کا احاطہ کرتی ہے. اس کتاب کے پہلے باب میں مفسّرات، محدّثات، فقیہات، مفسّرات اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کے حیرت انگیز کارنامے درج ہیں، جبکہ دوسرے باب میں صحابیات اور تابعیات کی بے نظیر خدمات کا احوال بیان کیا گیا ہے







