Basant Kia Hay-بسنت کیا ہے؟-مفتی ابو لبابہ شاہ منصور
مفتی ابو لبابہ شاہ منصور کی تصنیف “بسنت کیا ہے؟” میں تاریخی شہادتوں اور حوالوں کی روشنی میں بسنت کی حقیقت اور اس سے متعلقہ پہلوؤں کو بیان کیا گیا ہے
Additional information
| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 4.9 MB |
Description
کتاب الفتح سے شائع ہونے والی یہ کتاب بسنت کے پس منظر، تاریخی شہادتوں اور ہندو مصنفین کی تحریرات کے عکس کے ساتھ اس موضوع کا جائزہ لیتی ہے۔ اس میں مفتی ابو لبابہ شاہ منصور نے اس معاملے کو نہایت واضح، سادہ اور عام فہم انداز میں قارئین کے سامنے پیش کیا ہے







