Dajjal e-Qadiyan دجال قادیان

دجالِ قادیان- محمد طاہر رزاق کی ایک تحقیقی اور تنقیدی کتاب ہے جو مرزا غلام احمد قادیانی (بانی جماعت احمدیہ) کی سیرت، دعاوی، اور ان کی تحریک کے عقائد و نظریات کا جائزہ لیتی ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں قادیانیت کے بنیادی فکری تضادات اور شرعی نقطۂ نظر سے انحراف کو اجاگر کیا ہے، اور اس موضوع پر اسلامی نقطہ نظر کو مضبوط دلائل اور تاریخی شواہد کی روشنی میں پیش کیا ہے، جس کا مقصد قادیانی تحریک کی حقیقت کو طشت از بام کرنا اور امت کو اس کے فکری خطرات سے آگاہ کرنا ہے

Category:
somdn_product_page

(Downloads - 5)

Book Writer

Language

File Size

1.5 MB

Scroll to Top