Fatawa Hafiz Sanaullah Madni فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی- محدثِ عصر حافظ ثناء اللہ مدنی کے علمی اور تحقیقی فتاویٰ جات کا ایک اہم مجموعہ ہے۔ یہ فتاویٰ دراصل ہفت روزہ “الاعتصام” اور ماہنامہ “محدث” میں شائع ہونے والے ان کے فقہی سوالات کے جوابات کا کتابی روپ ہیں۔ ان فتاویٰ کو ان کے شاگردوں نے مولانا عبدالقدوس سلفی کی معاونت اور دیگر کی کوششوں سے مرتب و مدون کر کے شائع کیا ہے۔ ان فتاویٰ کا امتیازی وصف یہ ہے کہ ہر مسئلے میں براہ راست قرآن و سنت سے استدلال کیا گیا ہے اور اعتدال و توازن کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔ یہ کتاب اسلامی معاشرت، عبادات اور روزمرہ کے مسائل میں سلفی منہج کے مطابق مستند اور محقق رہنمائی فراہم کرتی ہے

Category: Tag:
somdn_product_page

(Downloads - 3)

Scroll to Top