| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 250 MB |
Al Quran Urdu
Irfan ul-Quran عرفان القرآن-علامہ محمد طاہر القادری
علامہ محمد طاہر القادری کا “عرفان القرآن” قرآن مجید کا ایک جدید اور منفرد اردو ترجمہ ہے۔ یہ ترجمہ بامحاورہ زبان کی سلاست کا حامل ہے اور ہر ذہنی سطح کے قاری کے لیے یکساں قابل فہم ہے۔ یہ محض ترجمہ نہیں بلکہ تفسیری شان بھی رکھتا ہے، جو قاری کو آیات کے مفاہیم سمجھنے کے لیے تفسیری حوالوں سے بے نیاز کر دیتا ہے۔ اس میں عقلی تفکر اور جدید سائنسی تحقیقات کو ملحوظ رکھا گیا ہے، ساتھ ہی ادب الوہیت اور ادب بارگاہ نبویؐ کا خصوصی اہتمام ہے۔ یہ روحانی حلاوت اور ایمانی معارف کا ایک مرقع ہے جو فہمِ قرآن میں معاون بنتا ہے۔
(Downloads - 68)






