Irshad al-Nahw ارشاد النحو شرح اردو ھدایۃ النحو-مولانا ارشاد احمد
ارشاد النحو شرح اردو ھدایۃ النحو از مولانا ارشاد احمد۔ ھدایۃ النحو کی آسان اردو شرح جو ترجمہ، تشریح اور حلِ سؤالات پر مشتمل ہے
Additional information
| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 12 MB |
Description
ارشاد النحو شرح اردو ھدایۃ النحو درسِ نظامی کی مشہور و معروف نحو کی کتاب «ھدایۃ النحو» کی ایک جامع اور سہل اردو شرح ہے، جسے مولانا ارشاد احمد نے تحریر کیا ہے. اس کتاب میں عبارات کے ترجمہ، تشریح، ترکیب النحو اور وفاق المدارس کے امتحانات میں آنے والے سوالات کے حل کو نہایت عمدگی سے پیش کیا گیا ہے. عربی گرامر کے قواعد کو سمجھنے اور درسِ نظامی کے طلباء کی امتحانی تیاری کے لیے یہ ایک انتہائی مفید اور معاون کتاب ہے







