Khatam e-Nubuwat-ختم نبوت-مولانا محمد ادریس کاندھلوی

ختم نبوت از مولانا محمد ادریس کاندھلوی۔ عقیدہ ختم نبوت کے اثبات اور دلائل پر مشتمل مستند اردو کتاب

somdn_product_page

Additional information

Book Writer

Language

File Size

2.5 MB

Description

ختم نبوت نامور محقق اور مفسرِ قرآن حضرت مولانا محمد ادریس کاندھلوی کی ایک نہایت اہم اور معرکہ الآراء تصنیف ہے۔ اس کتاب میں عقیدۂ ختمِ نبوت کے اثبات، قرآن و سنت کے دلائل، اور اس عقیدے کی حفاظت کے تمام پہلوؤں کو مفصل انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

عقیدۂ ختمِ نبوت کی حقانیت اور فتنۂ قادیانیت کے ردّ پر علمی اور تحقیقی استفادہ کے لیے یہ برصغیر پاک و ہند کا ایک بنیادی اور مستند مرجع ہے