Maarif ul-Quran-معارف القرآن-مولانا محمد ادریس کاندھلوی
معارف القرآن از مولانا محمد ادریس کاندھلوی۔ قرآن کریم کی مایہ ناز تفسیر اور علومِ قرآنی پر مشتمل مستند اردو کتاب
Available Downloads:
Additional information
| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 98 MB |
Description
معارف القرآن مفسرِ قرآن اور شیخ التفسیر والحديث حضرت مولانا محمد إدريس کاندھلوی کی ایک جلیل القدر اور مایہ ناز تفسیر ہے. اس کتاب میں آیاتِ قرآنی کے معانی و مفاہیم، ربطِ آیات اور احکام و مسائل کو نہایت محققانہ اور دلنشین انداز میں اردو زبان میں بیان کیا گیا ہے. قرآن کریم کے فہم و تدبر کے لیے یہ برصغیر پاک و ہند کا ایک بنیادی اور مستند علمی مرجع ہے







