Maarif ul-Quran معارف القرآن-محمد شفیع بن محمد ياسین عثمانی

معارف القرآن مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا محمد شفیع عثمانیؒ کی آٹھ جلدوں پر مشتمل ایک شہرہ آفاق اردو تفسیر ہے، جو اپنی جامعیت اور عام فہم اسلوب کے باعث بے حد مقبول ہے۔ اس تفسیر میں قرآنی آیات کی تشریح میں سلف صالحین کے تفسیری اقوال کو سند کے ساتھ بیان کیا گیا ہے، نیز فقہی احکام، لغوی نکات اور کلامی مباحث پر بھی محققانہ روشنی ڈالی گئی ہے۔ ترجمہ میں شیخ الہند مولانا محمود الحسن اور حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانویؒ کے تراجم پر اعتماد کیا گیا ہے۔ مفتی صاحب نے جدید مسائل و شبہات کا ازالہ کرتے ہوئے عقائد و اعمال کی درست رہنمائی فرمائی ہے، جس سے یہ کتاب نہ صرف علماء بلکہ عام مسلمانوں کے لیے بھی مرجع کی حیثیت رکھتی ہے

somdn_product_page yes here

(Downloads - 1048)

Available Downloads

Please select at least 1 checkbox

Scroll to Top