Musalman Kaun Hay Aur Kafir Kaun-مسلمان کون ہے اور کافر کون ہے-مولانا محمد ادریس کاندھلوی
مسلمان کون ہے اور کافر کون ہے؟ (احسن البیان فی تحقیق مسئلۃ التکفیر) از مولانا محمد ادریس کاندھلوی. عقائد اور ضوابطِ تکفیر پر ایک جامع اردو رسالہ
Additional information
| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 15.5 MB |
Description
أحسن البیان فی تحقیق مسئلۃ التکفیر (یعنی: مسلمان کون ہے، اور کافر کون ہے؟) جلیل القدر عالمِ دین مولانا محمد ادریس صاحب کاندھلوی (شیخ الجامعۃ الاشرفیہ، لاہور) کی ایک اہم اور محققانہ تصنیف ہے، جسے ادارہ الصدیق، ملتان نے شائع کیا ہے. اس رسالے میں قرآن و سنت کے روشن دلائل اور عقل و نقل کے مسلمہ ضوابط کی روشنی میں مرتدین، قادیانیوں، شیعہ اور منکرینِ حدیث کے متعلق بحث کی گئی ہے اور اہل سنت و جماعت کے عقائد کے مطابق حودِ کفر و ایمان کو واضح کیا گیا ہے. عقائدِ اسلام اور فقہی ضوابطِ تکفیر کو سمجھنے کے لیے یہ کتاب ایک مستند علمی مرجع کی حیثیت رکھتی ہے







