,

Nabi Kareem s.a.w Ke Faislay نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلے

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلے امام قرطبیؒ کی ایک شہرہ آفاق تصنیف ہے، جس کا اردو ترجمہ ناصر مسعود نے کیا ہے۔ یہ کتاب عدل و قضا کے اسلامی اصولوں کو اجاگر کرتی ہے، جس کا انتہا درجہ اہتمام خود انبیاءؑ کی سنت رہا ہے۔ اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ مبارکہ میں پیش آنے والے مختلف مقدمات اور فیصلوں کو جمع کیا گیا ہے، جنہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وحی الٰہی اور عدل و انصاف کے مطابق صادر فرمایا۔ یہ مجموعہ مسائلِ زندگی، حدود و تعزیرات، معاملات اور جنگی احکام سمیت مختلف ابواب پر مشتمل ہے، اور مسلمانوں کے لیے دین و دنیا کے ہر معاملے میں مرجع کی حیثیت رکھتا ہے

somdn_product_page

(Downloads - 12)

Scroll to Top