Rasool e-Kareem Ke Aaba o-Ajdad Kiram-رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آبا و اجدادِ کرام-کرنل محمد انور مدنی

کرنل محمد انور مدنی کی تصنیف “رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آبا و اجدادِ کرام” میں حضور اکرم کے مبارک نسب اور آبا و اجداد کی سوانح کا تذکرہ کیا گیا ہے

somdn_product_page

Additional information

Book Writer

Language

File Size

3.1 MB

Description

یہ کتاب خاتم الانبیاء محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک نسب اور آبا و اجدادِ عظام (رضوان اللہ علیہم اجمعین) کے حالات و احوال پر روشنی ڈال ہے. اس میں تاریخی حوالوں کے ساتھ آپ کے اجداد کی پاکیزہ زندگیوں کو نہایت جامع اور خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے