Seerat e-Mustafa Jadeed-سیرت مصطفی جدید ایڈیشن-علامہ مولانا محمد ادریس کا ندھلوی
سیرتِ مصطفی جدید ایڈیشن از علامہ مولانا محمد ادریس کانْدھلوی. حضور اکرم صلی الله علیہ وسلم کی جامع اور مستند سیرتِ طیبہ
Available Downloads:
Additional information
| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 33 MB |
Description
کتاب «سیرتِ مصطفی شیخ التفسير والحديث حضرت علامہ مولانا محمد ادریس کانْدھلویؒ کی ایک شاہکار اور مقبولِ عام تصنیف ہے جو نبی کریم محمد صلی الله علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ اور سیرتِ مبارکہ کے تمام روشن پہلوؤں کو احاطه کرتی ہے. اس جدید ایڈیشن میں اسلاف کی روایت کے مطابق آپ ﷺ کے ولادتِ با سعادت سے لے کر وصال تک کے حالات، غزوات، اور اخلاقِ عالیه کو نہایت دلنشین، عام فہم اور سلیس انداز میں بیان کیا گیا ہے، جو قارئین کے دلوں میں عشقِ رسول کو جلا بخشنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے






