Sifaat e-Nafs-صفاتِ نفس یعنی امّارہ، لوّامہ، مطمئنہ-مولانا قاضی اطہر مبارکپوری
مورخِ اسلام مولانا قاضی اطہر مبارکپوری کی ترجمہ کردہ کتاب “صفاتِ نفس” میں نفس کی تین اہم اقسام—امّارہ، لوّامہ اور مطمئنہ—پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے
Additional information
| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 2 MB |
Description
یہ کتاب دراصل شیخ الاسلام امام شمس الدین ابو عبد اللہ محمد ابن قیم رحمہ اللہ کی مشہور تصنیف “کتاب الروح” کے چند اہم ابواب کا ترجمہ ہے، جسے قاضی اطہر اکیڈمی، مبارکپور نے شائع کیا ہے۔ اس میں نفس کی مختلف حالتوں، اس کی اصلاح کے طریقوں اور روحانی تربیت کے اصولوں کو قرآن و سنت کی روشنی میں نہایت خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے







