| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 5 MB |
Al-Muwatta Imam Malik
Tafheem ul-Masalik تفہیم المسالک شرح موطا امام مالک
تفہیم المسالک شرح موطا امام مالک- مفتی محمد ذاکر حسین قاسمی (استاذ دارالعلوم دیوبند) کی ایک درسی اور تحقیقی شرح ہے۔ یہ کتاب امام مالکؒ کی مشہور زمانہ کتاب “الموطأ” کے دارالعلوم دیوبند کے نصاب میں شامل حصوں کو آسان اردو میں سمجھانے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ شارح نے متن پر اعراب لگانے کے ساتھ ساتھ درسی ترجمہ، مشکل الفاظ کی وضاحت، ائمہ اربعہ کے مسالک کی تفصیل اور احادیث کی مکمل تشریح کا حق ادا کیا ہے۔ یہ شرح طلبہ کے لیے “موطأ” کی فقہی باریکیوں اور اس کے مختلف مسالک سے متعلق نکات کو سمجھنے میں نہایت معاون ہے
(Downloads - 195)





