• Tafheem ul-Masalik تفہیم المسالک شرح موطا امام مالک
    • Tafheem ul-Masalik تفہیم المسالک شرح موطا امام مالک
    • Tafheem ul-Masalik تفہیم المسالک شرح موطا امام مالک

    • تفہیم المسالک شرح موطا امام مالک- مفتی محمد ذاکر حسین قاسمی (استاذ دارالعلوم دیوبند) کی ایک درسی اور تحقیقی شرح ہے۔ یہ کتاب امام مالکؒ کی مشہور زمانہ کتاب "الموطأ" کے دارالعلوم دیوبند کے نصاب میں شامل حصوں کو آسان اردو میں سمجھانے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ شارح نے متن پر اعراب لگانے کے ساتھ ساتھ درسی ترجمہ،…