Talkhees Ilm ul-Segha-تلخیص علم الصيغة-مفتی حفظ الرحمن
تلخیص علم الصيغة از مفتی حفظ الرحمن۔ درجہ ثانیہ کی نصابی کتاب علم الصیغہ کا آسان اور جامع اردو خلاصہ
Additional information
| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 5.4 MB |
Description
تلخیص علم الصيغة مفتی حفظ الرحمن کی تصنیف ہے جو درسِ نظامی کے درجہ ثانیہ کے نصاب میں شامل کتاب «علم الصیغہ» کا نہایت عمدہ اور آسان خلاصہ ہے. اس کتاب میں عربی صیغوں کی گردانوں، قواعد اور صِرْفی بحثوں کو طلباء کے لیے فہم و تدریس کی غرض سے نہایت سہل اور دلنشین انداز میں ترتیب دیا گیا ہے







