Taqwiyat ul-Imaan تقویۃ الایمان

تقویۃ الایمان- شاہ اسماعیل شہیدؒ کی ایک تاریخی اور بنیادی تصنیف ہے، جو توحید کی خالص دعوت اور شرک و بدعات کی سخت تردید پر مبنی ہے۔ یہ کتاب قرآن و سنت کے دلائل سے واضح کرتی ہے کہ تمام عبادات اور حاجت روائی صرف اللہ تعالیٰ کا حق ہے، جبکہ شرک فی العلم، شرک فی التصرف اور شرک فی العبادات کی تمام صورتیں حرام ہیں۔ یہ برصغیر کے مسلمانوں میں اصلاحِ عقیدہ اور سلفی منہج کی ترویج کا ایک اہم ذریعہ ہے اور اسے ایک مجددانہ کاوش کا درجہ حاصل ہے

Category:
somdn_product_page

(Downloads - 179)

Book Writer

Language

File Size

12 MB

Scroll to Top