Tareekh e-Tafsir-تاريخ التفسير-عبد الصمد صارم الازهری
تاريخ التفسير از عبد الصمد صارم الازهری. علمِ تفسیر کی تاریخ، ارتقا اور مفسرین کی خدمات پر جامع کتاب
Additional information
| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 5 MB |
Description
تاريخ التفسير مولانا عبد الصمد صارم الازهری کی ایک مایہ ناز تصنیف ہے، جو علمِ تفسیر کی تاریخ اور اس کے ارتقای مراحل پر روشنی ڈال ہے. اس کتاب میں عہدِ نبوی سے لے کر بعد کے ادوار تک تفسیری علوم کے فروغ، مفسرینِ کرام کی خدمات، اور مختلف تفسیری مناهج و اسالیب کو نہایت محققانہ انداز میں بیان کیا گیا ہے. علومِ قرآنیہ اور تاریخِ تفسیر کے طلبہ اور محققین کے لیے یہ کتاب ایک اساسی اور قیمتی مرجع کی حیثیت رکھتی ہے







