Additional information
Book Writer | |
---|---|
Language | |
File Size | 12.8 MB |
دیوبندی مکتب فکر سے مراد اہل سنت کا وہ گروہ ہے جو باقی اہل سنت کے گروہوں میں سے کچھ کے ساتھ عقائد اور کچھ کے ساتھ مسائل میں اختلاف رکھتا ہے۔ یہ نام دارالعلوم دیوبند کی وجہ اس فکر سے تعلق رکھنے والے علما کے لیے استعمال ہونے لگا۔ جہاں پر اسلامی عقائد میں ان کے عقائد ہیں جو باقیوں سے مختلف ہے۔ ان کا دعوی ہے کہ یہ تحریک ان برصغیر میں مسلمانوں کے عقائد و نظریات کو محفوظ کرنے کے لیے شروع کی گئی جو اس وقت کے انگریز سامراج اور ہندوں ثقافتوں سے متاثر ہوکر مسلمانوں کے بدل رہے تھے اور اس امر کو یقینی بنانے کے لیے دارالعلوم دیوبند مدرسہ کی بنیاد رکھی گئی
(Downloads - 1)
Book Writer | |
---|---|
Language | |
File Size | 12.8 MB |