جنت میں خواتین کے لیے انعامات-ڈاکٹر حافظ محمد شہباز حسن

جنت میں خواتین کے لیے انعامات از شیخ سلیمان بن صالح الخراشی (ترجمہ: ڈاکٹر حافظ محمد شہباز حسن)۔ نیک خواتین کے لیے جنت کے انعامات پر مبنی جامع کتاب

somdn_product_page

Additional information

Book Writer

,

Language

File Size

1 MB

Description

جنت میں خواتین کے لیے انعامات» شیخ سلیمان بن صالح الخراشی کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے جس کی ترجمہ نگاری اور تخریج و تعلیق ڈاکٹر حافظ محمد شہباز حسن نے کی ہے۔ اس کتاب میں قرآن کریم اور احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں جنت میں ایمان دار اور نیک خواتین کو ملنے والے عظیم الشان انعامات، اکرام اور نعمتوں کو تفصیلاً بیان کیا گیا ہے۔ مؤلف نے دنیاوی زندگی میں تقویٰ، اطاعت اور صبر اختیار کرنے والی خواتین کو آخرت کے دائمی اجر، ان کے درجات اور وہاں ملنے والے خاس اعزازات سے آگاہ کر کے آخرت کی تیاری کی ترغیب دی ہے