- Tafsir Urdu
Fuyooz ul Quran فیوض القران
- فیوض القرآن- دو جلدوں پر مشتمل یہ تفسیر ڈاکٹر سید حامد حسن بلگرامی (سابق رئیس الجامعہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور) کی تصنیف ہے۔ یہ تفسیر دورِ حاضر کے استدلالی ذہن اور طالب ہدایت کے لیے لکھی گئی ہے، جس کا مقصد قرآنی آیات کے مطالب کو پُر اثر انداز میں پیش کرنا ہے۔ اس میں ربطِ آیات، بیان کا تسلسل اور…

