• Ghum Na Karain غم نہ كريں
    • Ghum Na Karain غم نہ كريں
    • Ghum Na Karain غم نہ كريں

    • غم نہ کریں- دراصل مشہور عربی کتاب "لا تحزن" کا اردو ترجمہ ہے، جو شیخ عائض القرنی کی تصنیف ہے اور غطریف شہباز ندوی نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ یہ کتاب عصری پریشانیوں، نفسیاتی الجھنوں، اور روزمرہ کے غموں کا علاج قرآن و سنت، تاریخِ اسلام، اور حکیمانہ اقوال کی روشنی میں پیش کرتی ہے۔ ترجمہ شدہ یہ…