-
- Ahkam Masail
Jaali Juzz Ki Kahani جعلی جزء کی کہانی اور علما ربانی
- جعلی جز کی کہانی اور علمائے ربانی- حافظ ندیم ظہیر کی ایک تحقیقی اور علمی تصنیف ہے جو من گھڑت احادیث کے ایک خاص معاملے کا پردہ چاک کرتی ہے۔ یہ کتاب اس نام نہاد "جزء مفقود" کے بارے میں ہے جسے بعض بریلوی احباب نے حدیث نور کے اثبات کے لیے افغانستان کے پہاڑوں سے دریافت شدہ نایاب نسخہ…

