-
- Children
Islami Aqaid اسلامی عقائد. مولانا شاہ محمد ابرار الحق
- اسلامی عقائد- دراصل محی السنہ حضرت مولانا شاہ محمد ابرار الحق حقیؒ (۱٩٢٠ء تا ٢٠٠٦ء) کی دینی اور اصلاحی تعلیمات کا حصہ ہے۔ یہ کتاب اسلام کی بنیادی تعلیمات اور پختہ عقائد کو آسان اور عام فہم انداز میں پیش کرتی ہے۔ مولانا موصوف حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانویؒ کے خلفاء میں سے تھے، اور ان کی تحریر کا…

