رمضان کس طرح گزاریں؟-مفتی محمد تقی عثمانی

رمضان کس طرح گزاریں؟ از مفتی محمد تقی عثمانی۔ ماہِ رمضان کے فضائل، عبادات کے آداب اور اوقات کو بہترین طریقے سے گزارنے کا عملی رہنما۔

somdn_product_page

Additional information

Book Writer

Language

File Size

13 MB

Description

رمضان کس طرح گزاریں؟ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی کے اصلاحی خطبات کا ایک اہم اور بصيرت افروز رسالہ ہے۔ اس کتابچے میں ماہِ مبارک رمضان کے برکات و ثمرات، روزے کے آداب، اور اس مبارک مہینے کے اوقات کو عبادت، تلاوتِ قرآن، اور فکرِ آخرت میں درست انداز سے گزارنے کی عملی رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔ مؤلف نے روزمرہ کے گناہوں سے بچنے، نفس کی اصلاح، اور رمضان المبارک کے ایک ایک لمحے کو قیمتی بنانے کے لیے سلیس، عام فہم اور اثر انگیز انداز میں مؤثر نكات بیان فرمائے ہیں۔