Aasan Tarjuma e-Quran آسان ترجمہ قرآن مفتی محمد تقی عثمانی

آسان ترجمہ قرآن از مفتی محمد تقی عثمانی ایک سادہ، بامحاورہ اور رواں ترجمہ ہے جو قاری کو قرآن کے اصل مفہوم سے قریب تر کرتا ہے۔ یہ ترجمہ نہ تو محض لفظی ہے اور نہ ہی اتنا آزاد کہ اصل متن سے دور ہو جائے۔ ہر آیت کے ساتھ مختصر تشریحی حواشی شامل ہیں جو فہم میں مدد دیتے ہیں۔ علمی موشگافیوں سے گریز کرتے ہوئے عام قاری کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ یہ ترجمہ قرآن فہمی کے لیے ایک قیمتی رہنما ہے۔

Category:
somdn_product_page yes here

(Downloads - 502)

Available Downloads

Please select at least 1 checkbox

Book Writer

Language

File Size

42 MB

Scroll to Top