An-Hazarat Ky Sawalat-آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سوالات صحابہ کے جوابات-مولانا حسین احمد نجیب

مولانا حسین احمد نجیب مرحوم کی ترجمہ کردہ کتاب “آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سوالات صحابہ کے جوابات” میں نبوی سوالات اور صحابہ کرام کے جوابات کے دلچسپ واقعات بیان کیے گئے ہیں

somdn_product_page

Additional information

Book Writer

Language

File Size

2.6 MB

Description

دار الإشاعت سے شائع ہونے والی یہ کتاب سلمان نصیف الدحدوح کی تصنیف کا اردو ترجمہ ہے، جسے مولانا حسین احمد نجیب مرحوم نے سلیس اردو میں منتقل کیا ہے۔ اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سوالات اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے بصیرت افروز جوابات کو نہایت آسان، سبق آموز اور عام فہم انداز میں پیش کیا گیا ہے