Khulasa e-Tajweed-خلاصۃ التجوید-مولانا اظہار احمد تھانوی
اظہار احمد تھانوی کی ترتیب کردہ کتاب “خلاصۃ التجوید” اصولِ تجوید پر مشتمل ایک آسان، مختصر اور جامع کتاب ہے
Additional information
| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 1.4 MB |
Description
قرات اکیڈمی سے شائع ہونے والی یہ کتاب قرآنِ پاک صحیح تلفظ اور قواعد کے ساتھ پڑھنے کے شائقین کے لیے ایک مفید رہنما ہے۔ اس میں اصولِ تجوید کی اہم باتوں اور تمام ضروریات کو نہایت سادہ، مختصر اور عام فہم انداز میں پیش کیا گیا ہے







