Dars Aqeedah Tahawiya-درس عقیدۂ الطحاوی-مولانا محمد یوسف تاولوی

دار العلوم دیوبند کے استاذ مولانا محمد یوسف تاولوی کی کتاب “درس عقیدۂ الطحاوی (شرح اردو عقیدۃ الطحاوی)” کا مطالعہ کیجیے

somdn_product_page

Additional information

Book Writer

Language

File Size

19.3 MB

Description

دار العلوم دیوبند کے جلیل القدر استاذ حضرت مولانا محمد یوسف صاحب تاولوی کی یہ مایہ ناز تصنیف “درس عقیدۂ الطحاوی” (شرح اردو عقیدۃ الطحاوی) امام طحاوی رحمہ اللہ کے عقائدِ حقہ کے متن پر ایک جامع، عام فہم اور مدلل اردو شرح ہے۔ اس کتاب میں اسلامی عقائد، توحید، رسالت اور سلف صالحین کے منہج کو دلائل کے ساتھ انتہائی احسن انداز میں واضح کیا ہے، جو طلبہِ علم اور دینی علوم کے شائقین کے لیے عقیدے کی درستگی کا ایک لازمی اور مستند مرجع ہے