Hikayat e-Rumi-حکایاتِ رومی مع درسِ حیات-قاری ذیشان نظامی
مولانا جلال الدین رومی کی مثنوی سے لیے گئے حکمت و نصیحت کے حسین انتخاب “حکایاتِ رومی معرسِ حیات” کا مطالعہ کیجیے
Additional information
| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 28 MB |
Description
عظیم صوفی شاعر مولانا جلال الدین رومی علیہ الرحمہ کی دنیا بھر میں مشہور تصنیف “مثنوی” سے لیے گئے دلچسپ اور نصیحت آموز حکایتوں کا یہ حسین انتخاب ایک نئے انداز میں پیش کیا گیا ہے . اس کتاب میں صوفی آصف محمود گگن شاہد اور امر شاہد کی بہترین ترتیب و تدوین اور قاری ذیشان نظامی کی پسند فرمودہ روایات کے ساتھ حکایاتِ رومی کو درسِ حیات کے عنوان کے تحت جمع کیا گیا ہے. یہ کتاب قارئین کے لیے اخلاقی اقدار، روحانی بصیرت اور حکمت کے موتیوں سے بھرپور ایک بہترین علمی و ادبی خزانہ ہے







