Maktubat e-Imam Ahmad bin Hanbal-مکتوباتِ امام احمد بن حنبل-قاضی اطہر مبارکپوری
مورخِ اسلام مولانا قاضی اطہر مبارکپوری کی تصنیف اور محمد صادق مبارکپوری کی ترتیب کردہ کتاب “مکتوباتِ امام احمد بن حنبل” میں حضرت امام احمد بن حنبل کے مکتوبات پیش کیے گئے ہیں
Additional information
| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 1.7 MB |
Description
مکتبہ الفہیم سے شائع ہونے والی یہ کتاب حضرت امام احمد بن محمد بن حنبل شیبانی بغدادی رحمہ اللہ کے مکتوبات کا ایک اہم مجموعہ ہے۔ اسے مورخِ اسلام مولانا قاضی اطہر مبارکپوری نے تصنیف کیا اور محمد صادق مبارکپوری نے مرتب فرمایا ہے، جس میں علمی و دینی نکات کو سادہ اور عام فہم انداز میں پیش کیا گیا ہے







