Mas’ala e-Taleem-مسئلہ تعلیم-مولانا محمد ادریس کاندھلوی

مسئلہ تعلیم از مولانا محمد ادریس کاندھلوی، مع ضمیمہ تحقیق تعلیمِ انگریزی از حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی۔ دینی اور عصری تعلیم کے تقاضوں پر مبنی اردو کتاب

Category:
somdn_product_page

Additional information

Book Writer

,

Language

File Size

1.2 MB

Description

مسئلہ تعلیم شیخ التفسیر والحدیث حضرت مولانا محمد ادریس کاندھلوی کی ایک نہایت مفید اور اہم تحریر ہے جس میں دینی تعلیم، انگریزی تعلیم اور دونوں کی ملوط تعلیم پر مختصر اور جامع تبصرہ کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی کا رسالہ «تحقیق تعلیمِ انگریزی» بھی بطور ضمیمہ شامل ہے