Seerat al-Halbiya سیرۃ حلبیہ

السیرۃ الحلبیۃ المعروف بہ سیرت حلبیہ- علامہ علی ابن برہان الدین حلبی (م ۱۰۴۴ھ) کی سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک مفصل اور مستند عربی تصنیف ہے، جس کا مکمل نام “انسان العیون فی سیرۃ الأمین المأمون  ہے۔ یہ کتاب سیرت کے بنیادی ماخذ کی حیثیت رکھتی ہے اور اس میں غزوات، احکامِ شرعیہ، اور تاریخی جزئیات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ اس شہرہ آفاق کتاب کا سلیس اور با محاورہ اردو ترجمہ دارالاشاعت کراچی کے زیر اہتمام مولانا محمد اسلم قاسمی نے کیا، جس سے عوام و خواص کے لیے سیرت کے اس بحر ذخار سے استفادہ آسان ہو گیا۔ یہ کتاب سیرتِ رسول ﷺ کا ایک جامع خزینہ ہے جو قارئین کو نبی آخر الزماں ﷺ کی حیاتِ طیبہ کے ہر پہلو سے آگاہی بخشتا ہے

somdn_product_page yes here

(Downloads - 926)

Available Downloads

Please select at least 1 checkbox

Scroll to Top