Touseeq al-Duwun-توثیق الدیون-مفتی محمد تقی عثمانی

توثیق الدیون از حضرت شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی، ترجمہ و تخریج کی جامع اردو پیشکش. چاروں فقہی مذاہب کی روشنی میں قرض کی توثیق اور دستاویزات کے شرعی احکام

Category:
somdn_product_page

Additional information

Book Writer

, , , ,

Language

File Size

4 MB

Description

توثیق الدیون حضرت شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم کی ایک مایہ ناز تصنیف ہے، جو چاروں فقہی مذاہب کی روشنی میں قرض کی توثیق اور دستاویزات کے شرعی اصولوں پر بحث کرتی ہے. اس کتاب کا آسان فہم اردو ترجمہ عالمہ حجاب معروف علوی، مفتی اورنگزیب، مفتی محمد عمر رشید اور مولانا علی حمزہ نے مشترکہ طور پر انجام دیا ہے، جبکہ اس کی نگرانی پروفیسر ڈاکٹر سید عدنان حیدر (شعبہ معاشیات، آئی بی اے، کراچی) نے فرمائی ہے. اسلامی معیشت، فقہِ معاملات اور تجارتی معاہدات کو سمجھنے کے لیے یہ کتاب طلبہ، محققین اور ماہرینِ معاشیات کے لیے ایک انمول اور مستند مرجع کی حیثیت رکھتی ہے