Ashab e-Kahaf Aur Yajooj Majooj-اصحاب کہف اور یاجوج ماجوج-مولانا ابو الکلام آزاد

اصحاب کہف اور یاجوج ماجوج از مولانا ابو الکلام آزاد۔ قرآنی واقعات اور تاریخی حقائق پر مبنی علمی و تحقیقی کتاب

somdn_product_page

Additional information

Book Writer

Language

File Size

19 MB

Description

اصحابِ کہف اور یاجوج ماجوج امام الہند مولانا ابو الکلام آزاد کی ایک علمی و تحقیقی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں قرآنِ مجید میں مذکور اصحابِ کہف کے واقعے اور یاجوج و ماجوج کی حقیقت کو تاریخی، جغرافیائی اور قرآنی دلائل کی روشنی میں مفصل انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا آزاد کا مخصوص علمی اسلوب اور محققانہ طرزِ تحریر قارئین کو قرآنی قصص کی گہرائی، تاریخی حقائق اور ان کے پسِ منظر کو سمجھنے میں بھرپور مددد فراہم کرتا ہے۔ قرآنی علوم اور تاریخی تحقیق سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے یہ ایک قیمتی مرجع ہے