Hayat e-Jameela-حیاتِ جمیلہ یعنی اسلامی نظامِ زندگی-قاضی اطہر مبارکپوری
مورخِ اسلام قاضی اطہر مبارکپوری کی تصنیف “حیاتِ جمیلہ یعنی اسلامی نظامِ زندگی” میں اسلامی طرزِ زندگی اور اس کے ضوابط کو بیان کیا گیا ہے
Additional information
| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 6.1 MB |
Description
ادارہ فیضانِ معرفت بلساڑ، گجرات سے شائع ہونے والی یہ کتاب انسانی زندگی کو اسلامی اصولوں کے مطابق ڈھالنے کے لیے ایک بہترین رہنما ہے۔ اس میں حیاتِ طیبہ اور اسلامی نظامِ زندگی کے مختلف پہلوؤں کو قرآن و سنت کی روشنی میں نہایت جامع انداز میں پیش کیا گیا ہے







