Muhammad Rasool Allah Ky Aba o-Ajdad Ka Tazkira-محمد رسول اللہ ﷺ کے آبا و اجداد کا تذکرہ-ڈاکٹر محمود الحسن عارف

ڈاکٹر محمود الحسن عارف کی تصنیف “محمد رسول اللہ کے آبا و اجداد کا تذکرہ” میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے آبا و اجداد کے حالاتِ زندگی اور نسبی تاریخ کو بیان کیا گیا ہے

somdn_product_page

Additional information

Book Writer

Language

File Size

22 MB

Description

یہ کتاب خاتم الانبیاء محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک نسب اور آبا و اجداد کے احوال پر روشنی ڈالتی ہے۔ اس میں سیرتِ طیبہ کے اس اہم پہلو کو تحقیقی انداز میں پیش کیا گیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اجدادِ عظام کا تاریخی پس منظر اور ان کی خدمات کیا تھیں.